پاکستان
27 مئی ، 2016

شرجیل میمن کا وطن واپسی کا فیصلہ

شرجیل میمن کا وطن واپسی کا فیصلہ

 


پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے وکلا سے مشاورت کےبعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔
 
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شرجیل میمن لندن سے دبئی جائیں گے اور پھر کراچی پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ وہ طویل عرصے سے پاکستان سے باہر ہیں۔

مزید خبریں :