پاکستان
27 مئی ، 2016

پاکستانی وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، بلاول

پاکستانی وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، بلاول

 


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے تمام پاکستانی عوام سے وزیراعظم نواز شریف کی صحت یابی کی دعا کے لیے اپیل کی ہے۔

بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کےکامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی کی امید کرتا ہوں،پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

مزید خبریں :