پاکستان
31 مئی ، 2016

ٹی او آرز پراپوزیشن کا مشاورتی اجلاس

ٹی او آرز پراپوزیشن کا مشاورتی اجلاس


 


ٹی او آرز پرپارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں حکومتی رویے کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی کی تیاری کی گئی۔


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے حکومتی رویہ ٹھیک نہیں، حکومت واضح کرے کہ وہ چاہتی کیا ہے ؟


پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن بھی ان کے ہمنوا بن گئے، کہنے لگے کہ ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان نظر نہیں آتا، حکومت شریف خاندان کو بچانا چاہتی ہے۔

مزید خبریں :