پاکستان
31 مئی ، 2016

عمران اور بلاول کو سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے،نثار

عمران اور بلاول کو سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے،نثار

 


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقاریر سے کافی مایوسی ہوئی، اس وقت سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ ہونا چاہیے تھا۔


چوہدری نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام کو کیا پیغام دیا جارہا ہے کہ سیاست میں سب کچھ جائز ہے؟کیاروزانہ بیان بازی لازمی ہے، وہ بھی وزیر اعظم سے متعلق جوآپریشن تھیٹر میں ہیں؟

مزید خبریں :