پاکستان
06 جون ، 2016

قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آج ہوں گے


 


قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج تیسرے پہر پارلیمنٹ ہاؤ س اسلام آباد میں ہوں گے ۔


قومی اسمبلی کےاجلاس میں مالی سال دوہزار سولہ سترہ کی بجٹ تجاویز پر بحث شروع ہوگی ۔ سینٹ کا اجلاس دن ڈھائی بجے ہوگا ،ایوان میں آج نجی کارروائی کا دن ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 چار بجے ہو گا ، اجلاس میں مالی سال 17۔2016 کی بجٹ تجاویز پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔

مزید خبریں :