پاکستان
06 جون ، 2016

بنوں اور نصیر آباد میں باردوی مواد کے دھماکے

بنوں اور نصیر آباد میں باردوی مواد کے دھماکے

 


بنوں اور نصیر آباد میں باردوی مواد کے دھماکے ہوئے جس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔


پولیس کے مطابق بنوں میں حوید میں جنرل اسٹور کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ۔دھماکہ خیز مواد اسٹور کے دروازے کے ساتھ نصب کیا گیا تھا ۔ اسٹور بند ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مگر اسٹور کو شدید نقصان پہنچا ۔


ادھر نصیر آباد میں جعفر آباد کے علاقے گوٹھ جیا خان میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید خبریں :