07 جون ، 2016
دبئی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ائیر لائن کے مسافر سے 1125اسمگل شدہ موبائل برآمد کر لئے گئے۔
کسٹم حکام کے مطابق کسٹم کے عملے نے دبئی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ائیرلائن کے مسافر سے 1125اسمگل شدہ موبائل برآمد کر لئے گئے،جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے،مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ۔