پاکستان
11 جون ، 2016

ایدھی نے بیرون ملک علاج کی پیش کش پر معذرت کر لی

ایدھی نے بیرون ملک علاج کی پیش کش پر معذرت کر لی

 


معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی نے بیرون ملک علاج کی پیش کش پر معذرت کرلی۔کہتے ہیں وہ پاکستان میں ہی علاج کو ترجیح دیں گے ۔


سابق وفاقی وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کراچی میں ایدھی فاونڈیشن کے علیل سربراہ عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی ۔


عبدالستار ایدھی کو بیرون ملک علاج کی پیشکش کی گئ تاہم عبدالستار ایدھی نے معذرت کرلی۔

مزید خبریں :