پاکستان
30 جون ، 2016

چاروں صوبوں کی عربی کو لازمی مضمون بنانے کی مخالفت

چاروں صوبوں کی عربی کو لازمی مضمون بنانے کی مخالفت

چاروں صوبوں نے عربی کو لازمی مضمون کے طور پر نصاب میں شامل کرنے کی مخالفت کردی ہے، وفاق نے عربی کو لازمی مضمون بنانے کے لیے صوبوں سے مشاورت کی تھی۔


سیکریٹری کیڈ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو صوبوں کے تحفظات سے آگاہ کردیا، صوبوں کا کہنا ہے کہ عربی کو لازمی قرار دینے سے اضافی بوجھ پڑے گا۔


 

مزید خبریں :