انٹرٹینمنٹ
05 جولائی ، 2016

ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کا پہلا ٹیزر جاری

ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کا پہلا ٹیزر جاری

 


مار دھاڑ کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ہدایت الیسٹیئر ہوپ کی ڈائرکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے، جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔


مائیکرو سافٹ اسٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس 21فروری کوایکس باکس ون اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کیا جائے گا۔

مزید خبریں :