پاکستان
07 جولائی ، 2016

آواران میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق

آواران میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق

 


بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے، لیویز ذرائع کے مطابق چاروں افراد نماز کی ادائیگی کے بعد گھر جارہے تھے ۔


لیویز ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک افراد کی شناخت آدم، فاروق، علی شیر اور سراج کے ناموں سےہوئی ہے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :