پاکستان
30 جنوری ، 2012

سپریم کورٹ نے حق آزادی واپس دلادیا، حسین حقانی

سپریم کورٹ نے حق آزادی واپس دلادیا، حسین حقانی

اسلام آباد… امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی نے سوشل ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں حق آزادی واپس دلادیا۔ اپنے پیغام میں حسین حقانی نے مزید کہا کہ میں واحد آدمی ہوں جو کمیشن کے سامنے پیش ہوا، میں اور میرے وکیل سپریم کورٹ اور تحقیقاتی کمیشن سے تعاون کرتے رہیں گے۔

مزید خبریں :