دنیا
13 جون ، 2012

القاعدہ رہنما ابو یحییٰ اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

القاعدہ رہنما ابو یحییٰ اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

کراچی… القاعدہ کے رہنما ابو یحییٰ اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ امریکا نے اللبی کو گذشتہ ہفتے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔امریکی سائٹ مانیٹرنگ سروس اور انٹیل سینٹر کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ وڈیو کب ریکارڈ کی گئی۔ وڈیو میں ابو یحییٰ اللبی نے شام کے صدر بشار الاسد کو آمر قرار دیتے ہوئے شامی عوام سے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ امریکی حکام نے ابو یحییٰ اللبی کو پچھلے دنوں شمالی وزیرستان میں کئے گئے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

مزید خبریں :