دنیا
16 جولائی ، 2016

فتح اللہ گولن نے ترک فوجی بغاوت کی مذمت کردی

فتح اللہ گولن نے ترک فوجی بغاوت کی مذمت کردی

 


امریکا میں خود ساختہ جلا وطن فتح اللہ گولن نے ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کی مذمت کی ہے۔


فتح اللہ گولن کا کہنا ہے کہ ہم نے پانچ دہائیوں کے دوران کئی بار فوجی بغاوت کا سامنا کیا، فوجی بغاوتوں کا مقابلہ کرنے والوں پر ایسا الزام لگانا توہین آمیز ہے۔

مزید خبریں :