18 جولائی ، 2016
ترکی کے شہر استنبول کےضلع سسلی کے ڈپٹی میئرکوگولی ماردی گئی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈپٹی میئرکونامعلوم شخص نے سرمیں گولی ماری ہے۔
خبرایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈپٹی میئرکو سسلی کے میونسپل ہال میں نامعلوم شخص نے گولی کا نشانہ بنایا، ڈپٹی میئر کی حالت تشویشناک ہے۔