پاکستان
20 جولائی ، 2016

وزیراعظم کل اسلام آباد جائیں گے

وزیراعظم کل اسلام آباد جائیں گے

 


وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کل اسلام آباد جائیں گے،وزیراعظم برطانیہ میں 48 روز قیام کےبعد9جولائی کو لاہورواپس آئے۔


وزیراعظم نوازشریف کی برطانیہ میں اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی، وہ چند روز قبل ٹانگ میں ہونے والے انفیکشن کی وجہ سے علیل تھے۔

مزید خبریں :