پاکستان
13 جون ، 2012

بھارتی وزیراعظم منموہن کا مہدی حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم منموہن کا مہدی حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

نئی دہلی… بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ اردوشاعری پر مہدی حسن کے سحرنے انھیں موسیقی کی دنیا میں خاص مقام دیا۔

مزید خبریں :