پاکستان
20 جولائی ، 2016

آزاد کشمیر کے عوام کل اپنے 41 نمائندے منتخب کرینگے

آزاد کشمیر کے عوام کل اپنے 41 نمائندے منتخب کرینگے

 


آزاد کشمیر میں نئی حکومت کس کی ہوگی؟ کشمیری عوام آزادکشمیر کے 29 اور پاکستان میں آباد کشمیری 12 حلقوں میں ووٹ کے ذریعے کل اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔


تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار انتخابی اکھاڑے اتاردیے۔ جیو نیوزووٹنگ سے لے کر نتائج تک اپنے ناظرین کے لیے اینکرز، رپورٹرز اور تجزیہ کاروں کے ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی الیکشن ٹرانسمیشن پیش کرے گا۔

مزید خبریں :