پاکستان
22 جولائی ، 2016

آزاد کشمیر : نوازشریف کا صحتیابی کے پہلا عوامی خطاب

آزاد کشمیر : نوازشریف کا صحتیابی کے پہلا عوامی خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے صحت یابی کے بعد پہلا عوامی خطاب کیا، تو شرکاء کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا، وزیر اعظم نے آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کے کلین سوئپ پر کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔


صحتیابی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کا یہ پہلا عوامی خطاب تھا، جلسے کے شرکاء میں زبردست جوش و خروش،وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کی کلین سوئپ پر کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔


انہوں نے کہا کہ کہا کہ خوشی کی لہر پورے آزاد کشمیر میں دوڑ چکی ہے اور اس خوشی میں مقبوضہ کشمیر کے شہیدوں کو بھی یاد رکھیں۔


وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جتنے وہ پاکستانی ہیں اتنے ہی کشمیری ہیں، اسکول ، یونیورسٹی کےلیے بے حساب کام کریں گے، وزیراعظم نواز شریف نے تقریر کے آخر میں نعرے بھی لگوائے۔


 

مزید خبریں :