پاکستان
22 جولائی ، 2016

قندیل قتل کے ملزم وسیم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

قندیل قتل کے ملزم وسیم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

 


قندیل بلوچ کےقتل کے ملزم وسیم کاپولی گرافک ٹیسٹ مکمل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کاپولی گرافک ٹیسٹ 8گھنٹےتک جاری رہا،فرانزک سائنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کے دوران ملزم کےاعترافی بیان کاجائزہ لیاگیا۔


ڈی جی فرانزک اشرف طاہر کے مطابق ملزم کے ڈی این اے کے لیے خون کے نمونے لیے گئے،ٹیسٹوں کی حتمی رپورٹ 2سے 3ہفتوں میں آجائےگی۔

مزید خبریں :