پاکستان
22 جولائی ، 2016

اے آئی جی اسلام آباد عاشر حمید کی پراسرار ہلاکت

اے آئی جی اسلام آباد عاشر حمید کی پراسرار ہلاکت

 


اے آئی جی اسلام آباد عاشرحمید اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے، ذرائع کے مطابق عاشر حمید اسلام آباد میں اے آئی جی آپریشنز تھے ۔


پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اے آئی جی اسلام آباد عاشر حمید پولیس لائن میں رہائش پذیر تھے، وہ اپنے کمرے میں خون میں لت پت پائے گئے، ان کی ہلاکت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں :