22 جولائی ، 2016
ممتاز کاروباری شخصیت اور ہائر گروپ کے چیئرمین حاجی سبیل جان آفریدی لاہور میں انتقال کرگئے، حاجی سبیل جان آفریدی کی نماز جنازہ رائیونڈ اجتماع گاہ میں ادا کری دی گئی۔
مرحوم حاجی سبیل جان آفریدی، شاہ فیصل آفریدی، رضا آفریدی، خالد آفریدی اور جاوید آفریدی کے والد تھے۔