24 جولائی ، 2016
پولیس کےمطابق آٹھ مقام سے مظفرآباد آنےوالی تیز رفتارمسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، حادثے میں 22مسافر زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والوں میںتمام افراد کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے، 2کی حالت تشویشناک ہے ۔