پاکستان
24 جولائی ، 2016

حیدرآباد: ٹریلر اور کار میں تصادم ،2افراد جاں بحق

حیدرآباد: ٹریلر اور کار میں تصادم ،2افراد جاں بحق

 


حیدر آباد کے قریب کوٹری ٹھٹھہ شاہراہ پر ٹریلر اور کار کے تصادم میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔


حیدرآباد کےقریب انڈس ہائی وےکوٹری ٹھٹھہ شاہراہ پرٹریلراورکارمیں ٹکر ہوئی ہے،اس حادثےمیں 2افرادجاں بحق،اورایک شخص زخمی ہوگیاہے۔


پولیس کاکہناہےکہ لاشیں اور زخمی کوٹری تعلقہ اسپتال منتقل کردیےگئےہیں۔

مزید خبریں :