دنیا
31 جولائی ، 2016

واشنگٹن: ہاٹ ایئر غبارے کو حادثہ، 16 افراد ہلاک

واشنگٹن: ہاٹ ایئر غبارے کو حادثہ، 16 افراد ہلاک

امریکا میں ہاٹ ایئر غبارے کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 40منٹ پر امریکی ریاست ٹیکساس میںاس وقت پیش آیا۔


حادثہ غبارے میں اچانک آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کے بعد یہ ’ہاٹ ایئر بیلون‘ لاک ہارٹ کے نزدیک کریش کر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہوائی غبارے میں 16 افراد سوار تھے۔

مزید خبریں :