پاکستان
11 اگست ، 2016

کراچی میں شجر کاری مہم کاآغاز ، وزیراعلی سندھ نےپودالگایا

کراچی میں شجر کاری مہم کاآغاز ، وزیراعلی سندھ نےپودالگایا

 


وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاوس میں ناریل کا درخت لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔


سید مراد علی شاہ نے محکمہ جنگلات کے تحت صوبے میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔


وزیراعلی ٰنے سی ایم ہاؤس کے لان میں ناریل کا پودا لگایا۔اس موقع پر صوبائی وزراء اور سرکاری افسران بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

مزید خبریں :