22 اگست ، 2016
کراچی میں ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملوں اور اس کے بعد کی صورت حال کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ارم عظیم فاروقی نے استعفے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اور اس سے وابستہ افراد پاکستانی ہیں،ہم پاکستان کے خلاف نعرے نہیں لگاسکتے ۔