دنیا
04 ستمبر ، 2016

مدرٹریسا کو سینٹ کادرجہ دے دیا گیا

مدرٹریسا کو سینٹ کادرجہ دے دیا گیا

 

مدر ٹریسا کو بعداز مرگ سینٹ کا درجہ دے دیا گیا ،ویٹی کن سٹی میں غریبوں کی مسیحا کو بعد از مرگ سینٹ کا درجہ دینے کی تقریب میں ہزاروں کیتھولک افراد نے شرکت کی۔

مدر ٹریسا کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ویٹی کن سٹی میں ہوا، کولکتا کی مدر ٹریسا نے پوری زندگی غریبوں کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔

پوپ فرانسس نے مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔ تقریب میں مدر ٹریسا کے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

مزید خبریں :