دنیا
17 جون ، 2012

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

ایتھنز…یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات 98 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ان انتخابات میں بیل آوٴٹ کی حامی جماعت ڈیموکریٹک کنزرویٹ کا مقابلہ دائیں بازو کی جماعت سے ہے۔انتخابات کے نتائج اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کیا یونان یور و زون میں شامل رہ سکے گا یا نہیں۔یونان میں عام انتخابات کے موقع پر سیکورٹی انتخابات سخت کئے گئے ہیں۔پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :