پاکستان
11 ستمبر ، 2016

ایم کیو ایم کو کھالیں جمع کرنے سے نہیں روکا، پیپلز پارٹی

 

پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کے کھالیں جمع کرنے پر سندھ حکومت نے کوئی پابندی نہیں لگائی، فلاحی کاموں کا بائیکاٹ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، البتہ جو کھالیں جمع کرے گا اُسے آڈٹ رپورٹ حکومت کو پیش کرنا ہوگی۔

بلاول ہائوس کراچی میں پریس کانفرنس کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو اور سینئر وزیر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ کھالیں جمع کرانے والوں کو ایپکس کمیٹی میں رپورٹ جمع کرانا پڑے گی۔

مزید خبریں :