دنیا
19 ستمبر ، 2016

پوٹن کے چوتھی بار صدر بننے کے امکانات روشن

پوٹن کے چوتھی بار صدر بننے کے امکانات روشن

 

روس کے پارلیمنٹ ڈوما کے لیے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق روس کی حکمران جماعت پھر سے برتری لیے ہوئے ہے۔

روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق تقریباً 7 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے، اگرچہ یہ کامیابی کے لیے کافی نہیں ۔

تاہم ابتدائی نتائج میں یہ واضح ہونا شروع ہو گیا ہےکہ صدر ولادیمیر پوٹن کی حکمران جماعت پھر سے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی چوتھی بار صدر بننے کے امکانات روشن ہیں۔

مزید خبریں :