کاروبار
28 ستمبر ، 2016

وزیر اعلیٰ سندھ آج کراچی چیمبر آف کامرس کادورہ کرینگے

وزیر اعلیٰ سندھ آج کراچی چیمبر آف کامرس کادورہ کرینگے

 

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بی ایم جی کے سربراہ سراج قاسم تیلی اورکے سی سی آئی کے صدریونس بشیر کی دعوت پرآج بدھ کو سہ پہر ڈھائی بجے کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے۔

وزیراعلیٰ سندھ اس موقع پر تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب بھی کرینگے۔

مزید خبریں :