پاکستان
03 اکتوبر ، 2016

مدینہ سے پی آئی اے کی حج پروازیں شروع

مدینہ سے پی آئی اے کی حج پروازیں شروع

پی آ ئی اے کے بعد از حج آ پریشن کا مدینہ سے بھی آ غاز ہو گیا ہے اور مدینہ سے پہلی پرواز 3244دو سو سات حاجیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچی ہے۔

حج آپریشن میں پی آئی اے اب تک 26ہزار حجاج کو 57 خصوصی اور 52 شیڈول پروازوں سے وطن پہنچا چکی ہے شیڈولڈ پروازوں کے علاوہ ائیر لائن جدہ اور مدینہ سے 126 حج پروازیں چلائے گی۔ بعد از حج آ پریشن 16 اکتوبر کو مکمل ہو گا۔

مزید خبریں :