19 جون ، 2012
لندن…برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق آگاہ ہیں،موجودہ صورتحال پاکستان کااندرونی معاملہ ہے،برطانوی وزیرخارجہ۔پاکستان میں جاری صورتحال پرنظررکھے ہوئے ہیں۔