19 جون ، 2012
کوئٹہ…پیپلزپارٹی نے عدالتی فیصلے کوتسلیم کرکے ملک کوآئینی بحران سے بچایا،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا کہنا تھا کہ فیصلے کوکسی کی ہاریاجیت کے تناظرمیں نہیں لیناچاہیے،فیصلے کوملکی آئین اورقانون کے تناظرمیں دیکھاجاناچاہیے،وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی نے بحیثیت وزیر اعظم کامیابی سے حکومت چلائی،ان کا کہناتھا کہیوسف رضاگیلانی کوبلوچستان آنے پروزیراعظم کاپروٹوکول دیاجائیگا۔