کاروبار
07 اکتوبر ، 2016

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت

 

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار 120 ارب روپے فراہم کردیئے۔

مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کیلئے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز خرید ے ، سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 8 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔

مزید خبریں :