کاروبار
08 اکتوبر ، 2016

اسحاق ڈار2016ءکیلئےجنوبی ایشیاءکےبہترین وزیرخزانہ قرار

اسحاق ڈار2016ءکیلئےجنوبی ایشیاءکےبہترین وزیرخزانہ قرار

 

اسحاق ڈار 2016ءکے لیے جنوبی ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ قراردیئے گئے ہیں،یہ ایوارڈ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر دیا جائے گا۔

اسحاق ڈارکی جانب سےسفیرپاکستان جلیل عباس جیلانی ایوارڈوصول کریں گے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایل او سی کی صورت حال،اے پی سی اور جوائنٹ سیشن کی وجہ سے دورۂ واشنگٹن منسوخ کیا ہے۔

 

مزید خبریں :