پاکستان
19 اکتوبر ، 2016

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

نوازشریف کا احتساب تو ہوچکا،اب خان صاحب کی باری ہے

 

طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب تو کئی بار ہوچکا ہے، پہلی بارخان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے۔

مسلم لیگی رہنما نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں تلاشی دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔

طلال چودھری نے کہا کہ جب بھی عمران ان پر الزام لگا وہ کہہ دیتے ہیں کرکٹ کھیلتا ہوں،کرکٹ کھیلنے سے چوری جائز نہیں ہوجاتی ۔

مزید خبریں :