پاکستان
20 جون ، 2012

ارسلان افتخار کیس: اٹارنی جنرل کا تحقیقات کیلئے خط نیب کو موصول ہوگیا

ارسلان افتخار کیس: اٹارنی جنرل کا تحقیقات کیلئے خط نیب کو موصول ہوگیا

اسلام آباد … اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے ارسلان افتخار کیس سے متعلق تحقیقات کیلئے لکھا گیا خط نیب کو موصول ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں نیب کے علاقہ ایف آئی اے، پولیس، بینکنگ اور قانونی ماہرین شامل ہوں گے۔

مزید خبریں :