پاکستان
20 جون ، 2012

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم جمعہ کو ہوگی، مفتی منیب الرحمان

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم جمعہ کو ہوگی، مفتی منیب الرحمان

کراچی … شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان جمعہ کو ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ آج (بروز بدھ) شعبان المعظم کا چاند نہیں آیا ہے اور یکم شعبان المعظم 22 جون بروز جمعہ کو ہوگی۔انہوں اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔

مزید خبریں :