21 جون ، 2012
لاہور. . . .. شالیمارمیں سوتیلی دادی نے5سال کے پوتے کوتاوان کیلئے اغواکرادیا۔پولیسکے مطابق شمیم نے بہوکیساتھ رنجش پراپنی بیٹی کی مالی امدادکیلئے پوتے کواغواکرایا۔دادی اوراسکے2ساتھی گرفتارکرکے تاوان کے20لاکھ روپے برآمدکرلیے گئے۔