پاکستان
21 جون ، 2012

وکیل کاحق دینے پروہ سپریم کورٹ کے شکرگزارہیں،ملک ریاض

اسلام آباد…ملک ریاض حسین نے کہاہے کہ وکیل کاحق دینے پروہ سپریم کورٹ کے شکرگزارہیں۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد ملک ریاض حسین نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہاکہ وہ عدالتی مہلت کے دوران توہین عدالت کیس کیلئے اپنا وکیل مقرر کرلیں گے۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ وہ آج کی عدالتی کارروائی سے مطمئن ہیں۔

مزید خبریں :