دنیا
09 نومبر ، 2016

ٹرمپ کےہاتھوں ہلیری کی شکست کے امکانات 95 فیصد ہوگئے

ٹرمپ کےہاتھوں ہلیری کی شکست کے امکانات 95 فیصد ہوگئے

 

نیویارک ٹائمز نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹرمپ کےہاتھوں ہلیری کی شکست کے امکانات 95 فیصدہوگئے ہیں۔

ادھرواشنگٹن پوسٹ نے اپنی پیشگوئی میں کہا ہے کہ فلوریڈا سے کامیاب ہونے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کے جیت کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز یہی اخبارات ہلیری کو صدارتی عہدے کے لیے 90 فیصد فیوریٹ قرار دے رہے تھے ۔

مزید خبریں :