دنیا
09 نومبر ، 2016

شامی خانہ جنگی،بچوں کی اموات پر بشار الاسد کا سفاکانہ ردعمل

شامی خانہ جنگی،بچوں کی اموات پر بشار الاسد کا سفاکانہ ردعمل

شام کی خانہ جنگی میں بچوں کی اموات کے سوال پر شامی صدر نے سفاکانہ ردعمل دیتے ہوئے ہنستے ہوئے کہا کہ میں تو روز رات کو آرام دہ نیند سوتا ہوں ۔

ایک انٹرویو میں جب شامی صدربشار الاسد سے سوال کیا گیا کہ ملک میں روز بچوں کی ہلاکت ہو رہی ہے، اس صورتحال میں آپ کو نیند آجاتی ہے تو بشار الاسد نے ہنستے ہوئے کہا مجھے اس سوال کا مطلب معلوم ہے۔

بشار الاسد نے کہا کہ میں اپنا کھانا، پینا، سونا اور تفریحی وقت معمول کے مطابق گزارتا ہوں، ہلاکتیں دہشتگردوں کا قصور ہے،جنگ ہورہی ہے اور جنگ میں معصوم لوگ ہی مارے جاتے ہیں، ہم ان کے بچاؤ کے بہتر اقدمات ہی کرسکتے ہیں۔شامی خانہ جنگی،بچوں کی اموات پر بشار الاسد کا سفاکانہ ردعمل
شام کی خانہ جنگی میں بچوں کی اموات کے سوال پر شامی صدر نے سفاکانہ ردعمل دیتے ہوئے ہنستے ہوئے کہا کہ میں تو روز رات کو آرام دہ نیند سوتا ہوں ۔

ایک انٹرویو میں جب شامی صدربشار الاسد سے سوال کیا گیا کہ ملک میں روز بچوں کی ہلاکت ہو رہی ہے، اس صورتحال میں آپ کو نیند آجاتی ہے تو بشار الاسد نے ہنستے ہوئے کہا مجھے اس سوال کا مطلب معلوم ہے۔

بشار الاسد نے کہا کہ میں اپنا کھانا، پینا، سونا اور تفریحی وقت معمول کے مطابق گزارتا ہوں، ہلاکتیں دہشتگردوں کا قصور ہے،جنگ ہورہی ہے اور جنگ میں معصوم لوگ ہی مارے جاتے ہیں، ہم ان کے بچاؤ کے بہتر اقدمات ہی کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :