11 نومبر ، 2016
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ چند ہفتے بعد وطن واپس آجائیں گے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عشرت العباد فی الوقت سیاست میں فعال کردارادا نہیں کریں گے، نہال ہاشمی کی گفتگو پرمریم اورنگزیب کا وضاحتی بیان بروقت ہے۔