پاکستان
28 نومبر ، 2016

یکم دسمبر سے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ پڑتال ہوگی

یکم دسمبر سے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ پڑتال ہوگی

 

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کی منظوری دے دی،الیکشن کمیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع ہوگی۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق الیکشن کمیشن کا پولیٹیکل فنانس ونگ تمام ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کرے گا، ضرورت پڑنے پر ایف بی آر، نیب اور دیگر اداروں سے بھی مدد لی جائے گی۔

مزید خبریں :