کاروبار
25 جون ، 2012

لاہورچیمبر اورضلعی انتظامیہ کا اجلاس ،مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم

لاہور… لاہور چیمبر اور ضلعی حکومت نے رابطہ کمیٹی قائم کر دی ہے جو صنعت و تجارت کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ کوششیں کریگی یہ فیصلہ لاہورچیمبر اورضلعی انتظامیہ کے ایک اجلاس کیا گیا۔ڈی سی او نوارالامین مینگل کا کہناتھاکہ رابطہ کمیٹی ون ونڈو کی طرز پر تاجروں کے مسائل حل کریگی ،پارکنگ مسائل کے لئے کمپنی بنا دی ہے جو ای ٹکٹنگ متعارف کرائے گی۔ لاہورچیمبر کے قائم مقام صدرکاشف یونس مہر نے مطالبہ کیا کہ 1200 صنعتی یونٹس کو جاری محکمہ ماحولیات نوٹسز واپس لیے جائیں

مزید خبریں :