18 دسمبر ، 2016
ترجمان وزارت داخلہ کا کہناہے کہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے ساتھ وزیر داخلہ کی ملاقات وزیر داخلہ کے کہنے پر ہوئی ہے۔
ترجمان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات حیران کن ہے کہ کچھ لوگ جھوٹ اور سچ میں تقسیم یا فرق بالکل ختم کرنا چاہتے ہیں۔
دفاع پاکستان کونسل سے وزیر داخلہ کی ملاقات اس تنظیم کے سربراہ کی خواہش اور کہنے پر ہوئی اور اس تمام عمل کا ریکارڈ موجود ہے۔