دنیا
21 دسمبر ، 2016

طلبہ کی خودکشیوں کی شرح میں بھارت کا پہلا نمبر

طلبہ کی خودکشیوں کی شرح میں بھارت کا پہلا نمبر

 

طلبہ کی خودکشیوں کی شرح میں بھارت کا پہلا نمبر ہے جہاں ہر سال تقریباً ڈھائی ہزار طلبہ خودکشی کر لیتے ہیں۔

بھارتی طلبہ کی خودکشی کی وجوہات میں فیل ہونا، نمبر کم آنا اور داخلہ نہ ہونا شامل ہیں۔

ممبئی کے 8فیصد طلبہ میں اچھے نمبر نہ آسکنے پر خودکشی کے رجحانات پائے جاتے ہیں جبکہ 16فیصد طلبہ اچھے نمبر لانے کے لیے شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار رہتے ہیں۔

مزید خبریں :