پاکستان
03 جنوری ، 2017

پاناما کیس ،وزیراعظم اور ان کے بچوں کی قانونی ٹیم تبدیل

پاناما کیس ،وزیراعظم اور ان کے بچوں کی قانونی ٹیم تبدیل

 

پاناماکیس میں وزیراعظم نوازشریف اوران کے بچوں نے قانونی ٹیم تبدیل کرکے قانونی ٹیم میں مزید وکلاء کو شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اب وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان ہوں گے،حسن نواز اور مریم نواز کے وکیل شاہد حامد ہوں گے جبکہ حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا ہوں گے۔

مزید خبریں :